Jadid Khabar
Jadid Khabar
کانگریس آبادی کے تناسب سے اقتدار میں مسلمانوں کی حصہ داری کو یقینی بنائے ۔مولانا سید طارق انور

پٹنہ 13دسمبر (پریس ریلیز)پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات میں عوام نے جس طرح ہوش مند اور سیاسی بصیرت کا مظاہرہ کرکے فسطائیت اور اقتدارکے نشے میں چورو مغرورطاقت کو سبق سکھایا ہے اس سے پوری دنیا میں

ابوالمحاسن حضرت مولانا محمد سجادؒ اور مورخ ملت مولانا محمد میاں دیوبندیؒ کی حیات و خدمات پر دوروزہ سیمینار ۱۵؍دسمبرکو

نئی دہلی 13دسمبر (پریس ریلیز) ملک کی تعمیر وتشکیل اور جنگ آزادی میں بے مثال کردار ادا کرنے والی تنظیم جمعےۃ علماء ہند کے سوسال مکمل ہونے کے موقع پر دو اہم اور تاریخی شخصیات ابوالمحاسن حضرت مولانا محم

مولانا محمد اسرار الحق قاسمی کی رحلت سے ملک و ملت کا عظیم خسارہ ۔ امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تعزیت

جماعت اسلامی ہند نے معروف عالم دین ، سماجی رہنما اور ممبر پارلیمنٹ مولانا محمد اسرار الحق کی ہمہ جہت ملی و ملکی خدمات کی ستائش کرتے ہوئے ان کی رحلت پر اظہار رنج و افسوس کرتے ہوئے اسے ملک و ملت کا عظیم

Thumb
ملک کے عوام کو جملوں سے بہت دنوں تک بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا ۔سرفراز احمد صدیقی

دہلی کانگریس کمیٹی کے سکریٹری اور سپریم کورٹ کے وکیل سرفراز احمد صدیقی نے تینوں ریاستوں میں کانگریس کی فتح کا سہرا کانگریس کے صدر راہل گاندھی کے سر باندھتے ہوئے کہاکہ بہت دنوں تک ملک کے عوام کو جملوں

نماز کی پابندی نہ کرنا نفاق کی علامت ہے

یہی وجہ ہے کہ صحابہ کرامؓ جس کسی مسلمان کو مسجد سے چند نمازوں میں غائب دیکھتے، تو اس کی مزاج پرسی اور تیمار داری کیلئے اس کے گھر کا رخ کرتے، انھیں یقین ہوجاتا کہ وہ یقیناًبیمار ہے یا اسے کوئی عذر لاح

Thumb
محفوظ زچکی اورنوزائیدہ بچوں کی صحت حکومت کا اہم مقصد : پریتی سودن

نئی دہلی، 10 دسمبر، (عابد انور) صحت و خاندانی فلاح و بہبود کی وزارت کی سکریٹری محترمہ پریتی سودن نے آسان ، محفوظ زچکی اور نوزائیدہ بچوں کی صحت حکومت کا اہم مقصد ہے اوروزارت صحت اس ضمن میں کام کر رہی

Thumb
تجربہ جب تحریر میں تبدیل ہوجائے تو اس سے انمول چیز کی تخلیق ہوتی ہے: کوشل کمار کوشک

نئی دہلی،10دسمبر (عابد انور) تجربہ جب تحریر میں تبدیل ہوجائے تو اس سے انمول چیز کی تخلیق ہوتی ہے۔ یہ بات جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ ہندی کے صدر اور معروف ادیب کوشل کمار کوشک نے گزشتہ شام یہاں ہندی کی

Thumb
صرف ایک عالم دین ہی نہیں بلکہ ایک بہترین قلمکار سے بھی ملک محروم ہوگیا : حقانی القاسمی

نئی دہلی،9دسمبر (عابد انور) معروف قومی و ملی رہنما اور رکن پارلیمان مولانا اسرارالحق قاسمی کے انتقال کو سماجی، سیاسی، علمی اور صحافتی خسارہ قرار دیتے ہوئے مشہور نقاد حقانی القاسمی نے کہا کہ ان کے انت

Thumb
مولانا اسرار الحق قاسمی کی رحلت ملت اسلامیہ کے لئے خسارہ : مولانا ارشد مدنی

جمعیۃ علماء ہند کے سابق ناظم عمومی، اور دارالعلوم دیوبندکی مجلس شوریٰ کے رکن اور ملی وتعلیمی فاؤنڈیشن کے سربراہ مولانا محمد اسرار الحق قاسمی ممبرآف پارلیامنٹ کے اچانک سانحۂ ارتحال پر صدر جمعیۃ علماء ہ

Thumb
مولانا اسرارالحق قاسمی کی سماجی و ملی خدمات نصف صدی پر محیط : مولانا اعجاز عرفی قاسمی

نئی دہلی، 7 دسمبر- معروف مذہبی و سیاسی رہنما مولانا اسرارالحق قاسمی کے اچانک انتقال کو ملک و قوم خاص طورپر مسلمانوں کے لئے عظیم خسارہ قرار دیتے ہوئے آل انڈیا تنظیم علمائے حق کے قومی صدر مولانا اعجاز

Thumb
مولا قاسمی کے انتقال سے ایماندارانہ سیاست میں ایک خلا پیدا ہوگیا: سرفراز احمد صدیقی

نئی دہلی، 7دسمبر (عابد انور) دہلی کانگریس کے سکریٹری اور سپریم کورٹ کے وکیل سرفراز احمد صدیقی کانگریس کے رکن پارلیمنٹ مولانا اسرار الحق قاسمی کے اچانک انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ک

Thumb
مولانا اسرارالحق قاسمی ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

نئی دہلی/،کشن گنج 7دسمبر (عابد انور)کشن گنج سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اورمعروف قومی و ملی رہنما مولانا اسرارالحق قاسمی کو ان کے ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاوں ٹ

Thumb
مولانا قاسمی کا انتقال سیمانچل خطہ ہی نہیں پورے ملک کا نقصان : سیمانچل میڈیا منچ

نئی دہلی، 7دسمبر (مسرت نیوز) سیمانچل میڈیا منچ کے صدر عابد انور نے کشن گنج سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ مولانا اسرارالحًق قاسمی کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے انتقال کو پورے ملک

Thumb
چارو کیشری کی کتاب ’ماں کا آنچل‘ کا سرکردہ ادیبوں کے ہاتھوں اجرا آج

نئی دہلی، 8 اکتوبر (مسرت نیوز۔ عابد انور) ہندی اردو کی مشہور ادیبہ محترمہ چارو کیشری جو اردو میں کرن شبنم کے نام سے لکھتی ہیں، ان کی ہندی میں ماحولیات سے متعلق کتاب ’ماں کا آنچل‘ کا کی رسم رونمائی کل

Thumb
مشہورملی و سیاسی رہنما مولانا اسرارالحق قاسمی کا حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال

نئی دہلی، 7دسمبر (عابد انور)آج علی الصبح ایڈیشنل کمشنر انکم ٹیکس محمد اسلم حسن (آئی آرایس)نے اطلاع دی کہ حضرت مولانا اسرارالحق قاسمی اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔ کشن گنج سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ، دارال

Thumb
ہند ۔ ایران کے درمیان ثقافتی ، علمی اور ادبی راوایات کی جڑیں کافی گہری ہیں

نئی دہلی، 6 دسمبر ( مسرت نیوز۔ ریلیز) ہند اور ایران کے تعلقات قدیم زمانے سے رہے ہیں ، جس کے اثرات ہم دونوں جگہوں کے ثقافت ، سینما یہاں تک کہ موسیقی میں بھی دیکھ سکتے ہیں ۔ افتتاحی اجلاس کی صدارت جامع

Thumb
مسلمان کسی بھی حال میں بابری مسجد سے دست بردار نہیں ہوسکتے: مولانا اسرارالحق قاسمی

کشن گنج: 6؍دسمبر بابری مسجد کے یوم شہادت کی مناسبت سے ضیاء پوکھر،ٹھاکرگنج میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے معروف عالم دین وممبرآف پارلیمنٹ مولانا اسرارالحق قاسمی نے کہاکہ مسلمانوں کا متفقہ عقیدہ ہے کہ

Thumb
بابری مسجد کا انہدام ہندوستان کی روشن تاریخ کا ایک سیاہ باب: مولانا عرفی قاسمی

نئی دہلی، 5دسمبر (عابد انور) بابری مسجد کے انہدام کو ہندوستان کی روشن تاریخ کا ایک سیاہ باب قرار تے ہوئے آل انڈیا تنظیم علماء حق کے قومی صدر مولانا محمد اعجاز عرفی قاسمی نے کہا کہ اس کی وجہ سے ہندوست

Thumb
مولانا کبیرالدین فوزان کی کتاب آب بیتی سے زیادہ جگ بیتی معلوم ہوتی ہے ۔ مولانا عرفی قاسمی

نئی دہلی، 3دسمبر (عابد انور۔ مسرت نیوز)مولانا کبیر الدین فوزان کی کتاب ’حرف مکرر نہیں ہوں میں!‘ آب بیتی سے زیادہ جگ بیتی معلوم ہوتی ہے کیوں کہ انہوں نے اس کتاب میں اپنے زیادہ دوسروں لوگوں کے حالات بی

Thumb
بلندشہر تشدد کے لیے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ذمہ دار: پاپولر فرنٹ

)پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے جنرل سکریٹری ایم محمد علی جناح نے بلندشہر میں سنگھ پریوار کے تشدد اور پولیس افسر سبودھ کمار سنگھ اور سُمیت نام کے نوجوان کے قتل کا ذمہ دار اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ نا

Thumb
وزیر اعظم سے جنوبی ہریانہ کو پانی کی قلت سے نجات دلانے کاجنتدر ناتھ کا مطالبہ

نئی دہلی، یکم دسمبر (مسرت نیوز)ستلج یمنا لنک ہماچل مارگ سمیتی کے صدر ایڈووکیٹ جتندر ناتھ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ستلنج یمنا لنک نہر جلد تعمیر کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ اگر اس نہر کی تعمیر

Thumb
مسلمان فرقہ پرستوں کی چال کو سمجھ کر حالات کا مقابلہ کریں

ایم پی مولانا اسرارالحق قاسمی نے اتردیناجپورمیں بم حملے سے متاثرہ جامع مسجد کا جائزہ لیا،حکومت سے دھماکے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کشن گنج:جامعہ رحمانیہ جھٹکیا بازار ،چکولیا،اتر د

Thumb
کتابی کیڑہ: نوسالہ بچی مریم لحسن امجون !

’’مطالعہ عقل و فکرکا ذخیرہ اور معلومات کا خزانہ ہے،جوشخص اسے اختیار کرتاہے،وہ برتری اور سیادت حاصل کرتا،اس کے فوائد و نتائج سے بہرہ ورہوتا اور کامیابیوں سے ہم کنار ہوتاہے اور جو شخص اس سے دامن کش رہت

Thumb
ہندوستان میں اپنے وقار کے لئے مسلمان اپنے ووٹ کی قدرو قیمت اور اہمیت کو سمجھیں۔ سرفراز احمد صدیقی

نئی دہلی، 2دسمبر (عابد انور) دہلی کانگریس کے سکریٹری اور سپریم کورٹ کے وکیل سرفراز احمد صدیقی نے کانگریس کو ووٹ دینے اورووٹ کو اپناہتھیار کے طور پر استعمال کرنے پر زور دیتے ہوئے کہاکہ یہی وقت ہوتا ہے

Thumb
اسلامک کلچرل سنٹرکو سراج قریشی نے اپنے خون سے سینچا سنوارا ہے۔ ساجد ملک

نئی دہلی، 2دسمبر (عابد انور) کانگریس کے سینئر لیڈر ساجد ملک نے انڈیا اسلامک کلچرل سنٹرل کو بہتر ڈھنگ سے چلانے کے لئے سراج قریشی کی کامیابی کو یقینی بنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ مسٹر قریشی نے اسلامک

Thumb
خدمت خلق اور رفاہ عامہ کیلئے اپنی جان ،مال اور وقت کو لگانا بہترین صدقہ ہے: غیور احمد قاسمی

نئی دہلی، (پریس ریلیز) دہلی واطراف دہلی میں پناہ گزیں روہنگیائی مسلمانوں مدد اور معاونت کرنا ایک کیمپوں میں جاکر ضروریات زندگی میں شریک ہونا رضا الہٰی کے حصول کا سبب ہے۔ موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی بر

Thumb
معاشرہ، تعلیم اور ہماری ذمہ داری

معاشرہ جتنا تعلیم یافتہ ہوتا جارہا ہے انسانی قدریں اسی طرح پامال ہوتی جارہی ہیں۔ آج اسکول ، کالج اور جامعات میں نئے نئے شعبے کھل رہے ہیں، تعلیم کے نئے نئے طریقے وضع کئے جارہے ہیں، طلبہ میں علم ’بھرنے

Ads